Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا عبد الغوث اور محی الدین نام رکھ سکتے ہیں؟
- Issued
- 04 جمادی الاولیٰ 1446ھ / 07 نومبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عبد الغوث اور محی الدین نام رکھنا کیسا ہے اور ان کا معنی کیا ہے ؟
Answer (beginning)
عبد الغوث: اگر لفظ "عبد" کی غوثِ اعظم حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف نسبت ہو ، تو اس کا معنی بنے گا " غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کا غلام ، خادم۔ " حکم شرعی: عبد الغوث وغیرہ ایسے نام جن میں لفظ عبد کی نسبت اللہ تعالی کے بندوں کی طرف ہو، ایسے نام رکھنا جائز ہے لیکن بچنا افضل ہے کہ بعض متاخرین علما نے ممانعت فرمائی ہے۔ ہاں! اگر کسی کا نام کوئی اور ہے لیکن وہ نسبت سے شرف حاصل کرنے کے لئے اپنے آپ کو عبد الغوث وغیرہ کہتا ہے ، تو اس میں حرج نہیں ہے۔ محی الدین: اس کا معنی ہے: " دین کو زندہ کرنے والا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.