Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سمیرا نام کا مطلب اورسمیرا نام رکھنا کیسا

Fatwa no.
3248-WAT
Issued
04 جمادی الاولی 1446ھ / 07 نومبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا سمیر انام اسلامی نام ہے اور اسلامی نام ہونے کے لحاظ سے اس کے کیا معنی ہیں؟

Answer (beginning)

"سميراء" ایک صحابیہ رضی اللہ تعالی عنھا کا نام ہے اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنا کا فرمایا گیا ہے لہذا یہ نام رکھنانہ صرف جائز بلکہ حدیث پاک پر عمل کی نیت سے رکھنا باعث ثواب ہے اور امید ہے کہ اللہ تعالی کی نیک بندی کی برکت بچی کے شامل حال ہو گی۔ نہیں۔ بز جب یہ ایک صحابیہ رضی اللہ تعالی عنھا کا نام ہے تو اتنا ہی کافی ہے ، لغت کے معنی کی طرف جانے کی ضرورت الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ میں ہے "سميراء، بالتصغير، بنت قيس الأنصارية مدنية، روى عنها أبو أمامة بن سهل " ترجمہ: سمیراء تصغیر کے ساتھ ہے اور یہ بنت قیس انصاریہ مدنیہ ہیں، ان سے ابو امامہ بن سکھل نے روایت کی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.