Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دعا مانگتے وقت تصور میں کیا ہونا چاہئے؟

Fatwa no.
3231-WAT
Issued
25 ربیع الثانی 1446ھ / 29 اکتوبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دعا مانگتے وقت اللہ تعالی کا تصور کیا کریں؟

Answer (beginning)

دعا مانگتے وقت اللہ تعالی کی عظمت اور اس کے جلال کے تصور میں ڈوب جائے اور اس بات کا پختہ یقین ہو کہ اللہ تعالیٰ میری دعا قبول فرمائے گا۔ حدیث میں ہے "ادعوا الله وأنتم موقنون بالإجابة “ ترجمہ: اللہ تعالیٰ سے دعا کرو، اس حال پر کہ تمہیں اجابت (قبولیت) کا یقین ہو۔ (سنن الترمذي، ج 5، ص517،الحدیث: 3479، مطبوعہ: مصر) فضائل دعا میں ہے ”ادب ۱۸: اب کہ مانگنے کا وقت آیا، تصورِ عظمت و جلالِ الہی میں ڈوب جائے ( یعنی: اللہ تعالیٰ کی عظمت و شان کے تصور میں گم ہو جائے )۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.