Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آخری زمانہ میں دین کا کام درہم و دینار کے بغیر نہ ہوگا؟
- Fatwa no.
- 3228-WAT
- Issued
- 25 ربیع الثانی 1446ھ / 29 اکتوبر 2024ء
Question
(دعوت اسلامی) ہے۔ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ایک دور آئے گا کہ دین کا کام درہم و دینار کے بغیر نہ ہو گا؟
Answer (beginning)
جی ہاں! اس مفہوم کی احادیث ہیں، جن میں دین پر قائم رہنے کے لئے درہم و دینار کے ضروری ہونے کا تذکرہ چنانچہ معجم کبیر للطبرانی میں ہے: عن حبیب بن عبید ، قال : رأیت المقدام بن معدي كرب جالسافي السوق، وجارية له تبيع لبنا وهو جالس يأخذ الدراهم، فقيل له في ذلك، فقال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:«إذا كان في آخر الزمان لابد للناس فيها من الدراهم والدنانير يقيم الرجل بها دينه ودنياه» “ ترجمہ : حضرت حبیب بن عبید سے روایت ہے ، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے مقدام بن معدیکرب کو بازار میں بیٹھا ہوا دیکھا اور آپ کی باندی آپ کے پاس دودھ بیچ رہی تھی، آپ بیٹھ کر پیسے وصول فرما رہے تھے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.