Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز کے بعد کے وظائف
- Fatwa no.
- 3240-WAT
- Issued
- 08 جمادی الاولی 1446ھ / 11 نومبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہر نماز کے بعد کونسی سورۃ اور وظیفہ پڑھنا بہتر ہے، رہنمائی فرمادیں۔
Answer (beginning)
ہر نماز کے بعد تین بار استغفار ، آیت الکرسی، تینوں قل (سورہ اخلاص، سورہ فلق، سورہ ناس) ایک ایک بار پڑھنا اور سُبْحَانَ الله 33 بار ، الْحَمْدُ للهِ 33 بار ، الله أكبر 34 بار اور لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلى كُلِّ شَيئ قَدِیر ایک بار پڑھنا بہتر ہے۔ روایات میں آتا ہے کہ جو ایسا کرے گا، اس کے گناہ بخش دیے جائیں گے، اگر چہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں، اسی طرح عصر و فجر کے بعد بغیر پاؤں بدلے ، بغیر کلام کیے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.