Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچی کا نام "لینہ" رکھنا کیسا؟

Issued
27، بیع الثانی 1446 ھ / 31اکتوبر 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بھائی کی بیٹی کا نام رکھنا ہے، میرل، کیان اور بینہ ، ان تین میں سے کوئی نام رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

ان تینوں ناموں میں سے "لینہ نام بہتر ہے کیونکہ یہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابیہ کا نام ہے ، اور حدیث پاک میں بھی اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ حافظ ابن حجر عسقلانی علیہ الرحمة " الاصابه فی تمییز الصحابہ " میں "لینہ نام کی صحابیہ کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں: "11735-لينة:حديثها في جزء بن ديزيل الصغير، 11736-لينة:صاحبة مكان قباء“ ترجمہ:(11735) ایک صحابیہ جن کا نام لینہ ہے ان کی حدیث ابن دیزیل صغیر کے جزء میں ہے (11736) کینہ : جو مسجد قباء کے پاس رہنے والی تھیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.