Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچے کا نام قطمیر رکھنا کیسا؟

Fatwa no.
3224-WAT
Issued
27 ربیع الثانی 1446 ھ / 31اکتوبر 2024 ء

Question

دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) قطمیر نام رکھ سکتے ہیں ؟ لوگ کہتے ہیں کہ نہیں رکھ سکتے یہ کتے کا نام تھا۔

Answer (beginning)

قطمیر نام نہ رکھا جائے کہ یہ معنی کے لحاظ سے مناسب نہیں، اس لیے کہ اس کے معنی ہیں: " گٹھلی پر باریک جھلی اور حقیر و معمولی چیز ۔ لہذا اس کے بجائے بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد "رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں " محمد " نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام عَلَيْهِمُ الصَّلوةُ وَالسَّلام کے اسمائے مبار کہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگانِ دین رِضْوَانُ اللهِ تَعَالى عَلَيْهِمْ أَجْمَعِین نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.