Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فنائے مسجد میں خرید و فروخت کرنے کا حکم

Fatwa no.
3222-WAT
Issued
01 جمادی الاولی 1446ھ /04 نومبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت کیا فنائے مسجد میں خرید و فروخت کرنا جائز ہے ؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

فنائے مسجد میں خرید و فروخت کرنا جائز نہیں ہے ، اس اعتبار سے یہ معین مسجد کے ہی حکم میں ہے۔ چنانچہ سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضاخاں علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ مسجد کا ایک امام جو شب و روز مسجد کے حجرہ میں رہتا ہے اور عملیات تعویذ گنڈ اوغیرہ آیات قرآنی سے کرتا ہے اس کو بصورت قیام مسجد ایساروز گار کرنا اور اس سے اجرت لینا جائز ہے یا نہیں ؟ اس کے جواب میں آپ نے ارشاد فرمایا: " عوض مالی پر تعویز دینا بیچ ہے اور مسجد میں بیچ و شر انا جائز ہے، اور حجرہ فنائے مسجد ہے اور فنائے مسجد کے لئے حکم مسجد ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.