Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اللّٰہ کی صفات بھی واجب الوجود ہیں؟
- Fatwa no.
- 3221-WAT
- Issued
- 01 جمادی الاولی 1446ھ / 04 نومبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اللہ کی ذات واجب الوجود ہے۔ اللہ کی صفات کے بارے میں واجب الوجود کہنا کیسا؟ کیا اس کی صفات بھی واجب الوجود ہیں؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! جیسے اللہ جل مجدہ کی ذات مبارکہ واجب الوجود ہے، اسی طرح اس کی صفات بھی واجب الوجود ہیں۔ شرح عقائد نسفی میں ہے ”فان أوصافه من العلم والقدرة وغير ذلك أجل وأعلى مما في المخلوقات بحيث لا مناسبة بينهما. قال في البداية: أن العلم منا موجود و عرض و علم محدث و جائز الوجود و يتجدد في كل زمان . فلواثبتنا العلم صفة لله تعالى لكان موجود اوصفة قديمة وواجب الوجودو دائماً من الأزل إلى الأبد، فلا يماثله علم الخلق بوجه من الوجوه “ترجمہ : اللہ تعالی کے اوصاف جیسے علم اور قدرت وغیرہ مخلوقات کے اوصاف سے بہت اعلیٰ و برتر ہیں، یہاں تک کہ ان کے درمیان کسی طرح کی کوئی مناسبت ہی نہیں ، بدایہ میں کہا: ہمارا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.