Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رائمہ کا مطلب اور رائمہ نام رکھنا کیسا

Fatwa no.
3219-WAT
Issued
29 ربیع الثانی 1446ھ / 02 نومبر 2024 ء

Question

رائمہ نام کے معانی بتادیں۔

Answer (beginning)

رائمہ کا معنی ہے : مہربان، پیار کرنے والی وغیرہ۔ یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ المنجد میں ہے ”رئم را ما ورئمانا۔۔۔۔الشئی : محبت کرنا، الفت کرنا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.