Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قیامت کے دن کا انکار کرنے والے کا حکم
- Fatwa no.
- 3216-WAT
- Issued
- 24 ربیع الثانی 1446ھ / 28اکتوبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) وقوع قیامت کے منکر کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
قیامت قائم ہو گی، اس کا انکار کرنے والا بالا تفاق کا فر ہے کہ صریح آیات کا منکر ہے نیز یہ ضروریات دین میں سے اور ضروریات دین میں سے کسی چیز کا انکار کرنے والا کافر ہے۔ قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے: (وَانَ السَّاعَةَ أُتِيَةٌ لَا رَيْبَ فِيهَا وَأَنَّ اللَّهَ يَبْعَثُ مَنْ فِي الْقُبُورِ (۷)) ترجمه کنز الایمان: اور اس لیے کہ قیامت آنے والی اس میں کچھ شک نہیں اور یہ کہ اللہ اُٹھائے گا انہیں جو قبروں میں ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.