Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صائبہ کا مطلب اور صائبہ نام رکھنا کیسا
- Fatwa no.
- 3215-WAT
- Issued
- 24 ربیع الثانی 1446ھ / 28اکتوبر 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا لائبہ نام چینج کر کے صائبہ نام رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
لفظ صائبہ " صائب " کی مؤنث ہے، جس کے معنی ہیں : " درست، بر حق، ٹھیک، عقلمند وغیرہ۔ " اس کے معنی اچھے ہیں، لہذ الائبہ نام تبدیل کر کے صائبہ نام رکھا جا سکتا ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنھن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ فیروز اللغات میں ہے ”صائب: رسا، پہنچنے والا، درست، ٹھیک۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.