Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد جعرانہ سے بغیر احرام واپسی پر دم واجب ہوگا؟

Fatwa no.
3213-WAT
Issued
24 ربیع الثانی 1446ھ / 128اکتوبر 2024ء

Question

(دعوت اسلامی) ہم نے مکہ شریف میں عمرہ کر لیا تھا، اس کے بعد ہم زیارات کے لیے گئے اور مسجد جعرانہ بھی گئے ، واپسی پر ہم نے احرام نہیں باندھا تو کیا اس وجہ سے ہم پر دم واجب ہو گا؟

Answer (beginning)

مسجد جعرانہ حدود حرم سے باہر لیکن میقات کے اندر ہی ہے، لہذا محض زیارت کے لیے وہاں جانے سے آپ پر درا احرام باندھناواجب نہیں ہوا، جب احرام واجب نہیں ہوا تو احرام نہ باندھنے پر دم بھی لازم نہیں ہو گا۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ مکی (جو لوگ مکہ مکرمہ میں رہنے والے ہیں ) یا جو مکی کے حکم میں ہیں (جیسے آپ باہر سے آ کر عمرہ کر کے چند دن مکہ شریف میں مقیم ہیں ایسے تمام لوگ) جب عمرہ کرنا چاہیں تو ان کے لیے ضروری ہے کہ حدو حرم سے باہر حل میں جائیں مثلا مسجد عائشہ یا مسجد جعرانہ وغیرہ ، یعنی جب عمرہ کرنا ہو گا تو حل میں جاکر احرام باندھیں گے، لیکن ایسا نہیں ہے کہ یہ جب حل میں جائیں گے تو اب یہاں جانے سے ان پر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.