Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شوہر کو سجدہ کرنے کا شرعی حکم
- Issued
- 17 ربیع الثانی 1446ھ / 21 اکتوبر 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی عورت نے بیوقوفی میں اپنے رشتے کو بچانے کے لیے اپنے شوہر کو سجدہ کر دیا تو کیا حکم ہو گا؟
Answer (beginning)
عورت کا اپنے شوہر کو سجدہ کرنا کسی طور پر بھی جائز نہیں ہے، اب اگر سجدہ تعظیمی تھا، عبادت کی نیت سے نہیں تھا، تو یہ حرام اور کبیرہ گناہ ہوا اور اگر بطور عبادت یہ سجدہ کیا تو کفر ہوا، لہذا تو بہ و تجدید ایمان و تجدید نکاح لازم ہے۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں ”غیر خدا کے لئے سجدہ عبادت کفر ہوا اور سجدہ تحیت حرام و کبیرہ ہے کفر نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.