Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محمد مدنی نام رکھنا کیسا

Fatwa no.
3202-WAT
Issued
17 ربیع الثانی 1446ھ / 21 اکتوبر 2024 ء

Question

کیا بچے کا نام محمد مدنی رکھنا درست ہے ؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

مدنی کا معنی ہے : " مدینے کا باشندہ، مدینے کی طرف منسوب شہری " اس معنی کے اعتبار سے بچے کا نام محمد مدنی رکھنا بالکل جائز ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف " محمد "رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں " محمد " نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لیے " مدنی" رکھ لیں۔ فیروز اللغات میں ہے "مدنی: مدینہ کا باشندہ۔ مدینہ سے منسوب۔ شہری۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.