Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کاحکم
- Fatwa no.
- 3201-WAT
- Issued
- 17 ربیع الثانی 1446ھ / 21 اکتوبر 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ظہر کے چار فرضوں کے بعد آیتہ الکرسی پڑھنا کیا ضروری ہے، کیا آیتہ الکر سی پڑھے بغیر دعامانگ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
فرض نماز کی ادائیگی کے بعد آیتہ الکر سی پڑھنی چاہیے کہ یہ مستحب عمل ہے ، لیکن اس کا پڑھنا فرض یا واجب نہیں ہے لہذا اگر کوئی آیتہ الکرسی پڑھے بغیر دعامانگ لے ، تو گناہ نہیں۔ چنانچہ در مختار میں ہے "لا بأس للإمام عقب الصلاة بقراءة آية الكرسي “ترجمہ : نماز کے بعد امام کے لئے آیتہ الکرسی پڑھنے میں حرج نہیں۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے ” أن قراءة آیة الکرسی۔۔۔ مستحبة“ ترجمہ : ( نماز کے بعد ) آیۃ الکرسی پڑھنا سحب ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.