Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز کے وقت کوئی کام کرنا کیسا؟

Fatwa no.
3193-WAT
Issued
11 ربیع الثانی 1446ھ / 15 اکتوبر 2024 ء

Question

کیا نماز کے وقت کوئی کام کرنانا جائز ہے؟ اگر نماز کے وقت کام کرنانا جائز ہے تو اس دوران اگر کوئی جائز کام کرے، تو اس کام کو نا جائز کہا جائے گا ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اگر وقت ایسا ہے کہ کسی کام میں مشغول ہونے سے واجب جماعت یا نماز قضا ہو جائے گی، تو بلاضرورت شرعی اس کام میں قصد امشغول ہونا، ناجائز و حرام ہے، کہ یہ جان بوجھ کر جماعت یا نماز کو فوت کرنا ہے۔ اور اگر وقت میں وسعت ہے، اور یہ کسی جائز کام میں مشغول ہو گیا کہ واجب جماعت یا نماز قضا نہیں ہو گی، تو یہ ناجائز نہیں۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: ” اگر وقت ایسا تھا کہ بعد جماع غسل کر کے نماز کا وقت نہ ملے گا تو ایسی صورت میں جماع ہی حرام ہے کہ قصداً تفویت نماز ہے۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.