Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کومل نام کا مطلب اور کومل نام رکھنا کیسا
- Fatwa no.
- 3187-WAT
- Issued
- 18 ربیع الثانی 1446ھ / 22 اکتوبر 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچی کا نام کو مل رکھ سکتے ہیں یا نہیں اور اس نام کے معنی کیا ہیں ؟ اور اس کے علاوہ کون سا نام رکھنا درست ہے ؟ شرعی رہنمائی فرمائیں۔
Answer (beginning)
کو مل کے معانی یہ ہیں: (1) نرم (2) ملائم (3) نازک (4) شیریں (5) میٹھا (6) فصیح ۔ ان معانی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنھن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ فیروز اللغات میں ہے کومل : (1) نرم۔ ملائم۔ نازک۔ (2) شیریں۔ میٹھا (3) فصیح۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.