Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محمد حارب کا مطلب اور محمد حارب نام رکھنا کیسا

Fatwa no.
3184-WAT
Issued
13 ربیع الثانی 1446ھ / 17 اکتوبر 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) علمائے کرام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ "محمد حارب " نام رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

حارب نام کے معنی مناسب نہیں ہیں، اس لیے حارب نام نہیں رکھنا چاہیے۔ تفصیل اس کی درج ذیل ہے۔ "حارب "حرب سے بنا ہے ، جس کا معنی ہے: سب کچھ لوٹ لینا، نیزہ مارنا، غضبناک ہو ناوغیرہ۔ اور حارب کا معنی بنے گا، لوٹ مار کرنے والا ، غضبناک، آگ بگولہ ہونے والا وغیرہ۔ اور حدیث پاک میں "حرب "نام کو سب سے فتیح ناموں میں شمار فرمایا ہے اور اس کے بجائے اچھے نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.