Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نوال نور نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 3182-WAT
- Issued
- 13 ربیع الثانی 1446ھ / 17 اکتوبر 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ نوال نور نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
نوال نور نام رکھنا درست ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ : نوال کا معنی " عطیہ ، بخشش، حصہ " وغیرہ ہے اور نور ، اللہ تعالی کا نام بھی ہے۔ تو اگر نوال کی نور کی طرف اضافت مانیں تو مطلب ہو گا: " اللہ تعالی کا عطیہ "۔ اور اگر دونوں کو علیحدہ علیحدہ مستقل شمار کیا جائے تو اس میں بھی حرج نہیں، اس صورت میں نور کا معنی ہو گا: "روشنی"۔ البتہ !بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.