Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
خطائے اجتہادی کا کیا معنی ہے؟
- Issued
- 08 ربیع الثانی 1446ھ /12اکتوبر 2024ء
Question
اجتہادی خطا کسے کہتے ہیں؟
Answer (beginning)
شرعی حکم کو پہچاننے کے لیے اپنی پوری طاقت صرف کرنا، اجتہاد کہلاتا ہے۔ اور اپنی پوری طاقت صرف کرنے کے باوجو داصل شرعی حکم تک پہنچنے میں مجتہد سے خطا ہو جائے تو یہ خطا، خطائے اجتہادی کہلاتی ہے۔ لیکن یہ یادر ہے کہ مجتہد سے پوری طاقت صرف کرنے کے بعد خطا ہو جائے تو اس کو شش پر بھی اس کو ایک اجر ملتا ہے اور اگر وہ درست حکم تک پہنچ جائے تو اسے دو اجر ملتے ہیں، ایک کوشش کرنے کا اور دوسر ادرست حکم تک پہنچنے کا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.