Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سارہ کا مطلب اور سارہ نام رکھنا کیسا

Fatwa no.
3170-WAT
Issued
07 ربیع الثانی 1446ھ / 11 اکتوبر 2024 ء

Question

لڑکی کا نام "سارہ "رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سارہ کا معنی ہے : سردار ، شریف، معزز۔ یہ نام رکھنانہ صرف جائز ہے بلکہ یہ بہتر ناموں میں سے بھی ہے کہ یہ حضرت سید نا ابراہیم علی نبینا وعلیہ الصلاۃ والسلام کی زوجہ محترمہ رضی اللہ عنہا کا نام ہے اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ امید ہے کہ اس کی وجہ سے ان بزرگ ہستی کی برکتیں بھی بچی کے شامل حال ہوں گی۔ مكتبة المدینہ کی مطبوعہ کتاب " نام رکھنے کے احکام " میں ہے ”سارہ: سردار ، شریف، معزز ، حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ محترمہ رضی اللہ تعالی عنھا کا نام۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.