Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دعا میں اللہ تعالی کو اس کی صفات کا واسطہ دینا؟

Fatwa no.
3169-WAT
Issued
07 ربیع الثانی 1446ھ / 11 اکتوبر 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اے اللہ ! تجھے تیرے رحمن ہونے کا واسطہ " دعا میں ایسا کہنا کیسا؟

Answer (beginning)

دعا میں اللہ پاک کو اس کی صفات کا واسطہ دینا اور ان کے وسیلے سے دعامانگنا احادیث سے ثابت ہے ،لہذا دعا میں اس طرح کہا جاسکتا ہے۔ سنن الترمذی میں ہے ”عن أنس بن مالك، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا كر به أمر قال: يا حي ياقيوم برحمتك أستغيث “ ترجمہ : حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی مشکل معاملہ پیش آتا تو آپ یوں دعاما لگتے : "اے ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والے ! میں تیری رحمت کے واسطے سے مدد مانگتا ہوں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.