Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

یثرب فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
3166-WAT
Issued
06 ربیع الثانی 1446ھ / 10 اکتوبر 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچی کا نام یثرب فاطمہ رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

میترب، شرب سے بنا ہے اور " شرب " کا مطلب ہے: "فساد" تو یوں " یثرب " میں فساد والے معنی پائے جاتے ہیں ۔لہذا بچی کا نام یثرب فاطمہ نہ رکھا جائے بلکہ اکیلا " فاطمہ " رکھا جائے یا دوسری صحابیات یا تابعیات وغیرہ رضی اللہ تعالی عنہن میں سے کسی کے نام پر نام رکھ لیا جائے، مثلاً عائشہ ، میمونہ ، عاتکہ، جویریہ وغیرہ کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور امید ہے کہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.