Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کھانے کے بعد چالیس قدم چلناسنت ہے یانہیں؟

Fatwa no.
3161-WAT
Issued
05, بیع الثانی 1446ھ / 09اکتوبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا کھانے کے بعد چالیس قدم چلنا سنت ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔

Answer (beginning)

تلاش بسیار کے باوجود ہمیں اس کے سنت ہونے کی صراحت نہیں مل سکی، لہذا بغیر ثبوت اسے سنت نہیں کہا جا سکتا۔ البتہ ! بعض بزرگوں نے اطباء کے حوالے سے لکھا کہ رات کے کھانے کے بعد کچھ چہل قدمی کرنی چاہیے ، اگر چہ سو قدم ہی ہو۔ اور بعض متاخرین نے چالیس قدم کو مستحسن (اچھا) کہا ہے۔ احیاء علوم الدین ( احیاء العلوم ) میں ہے: ”قال الحجاج لبعض الأطباء: صف لي صفة آخذ بها ولا أعدوها، قال: لا تنكح من النساء إلا فتاة، ولا تأكل من اللحم إلا فتياً، ولا تأكل المطبوخ حتى يتم نضجه، ولا تشربن دواء إلا من علة، ولا تأكل من الفاكهة إلا نضيجها، ولا تأكلن طعاماً إلا أجدت مضغه، وكل ما أحببت من الطعام، ولا تشربن عليه، فإذا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.