Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
یاجوج ماجوج مسلمان ہیں یا کافر؟
- Issued
- 04 ربیع الثانی 1446ھ / 08 اکتوبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) یا جوج ماجوج قوم مسلمان ہیں یا کافر ؟ رہنمائی فرما دیں
Answer (beginning)
یا جوج ماجوج کا فر ہیں، ان کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج کی رات اسلام کی دعوت دی تھی، لیکن انہوں نے اسلام قبول نہیں کیا۔ علامہ سلیمان جمل رحمۃ اللہ علیہ اپنی تفسیر حاشیہ جمل ( الفتوحات الالہیہ) میں فرماتے ہیں: ”وھم کفار دعاهم النبي صلى الله عليه وسلم الى الايمان ليلة الاسراء فلم يجيبوا‘ترجمہ : یا جوج ماجوج کا فر ہیں، معراج کی رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ایمان کی دعوت دی تو انہوں نے قبول نہیں کی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.