Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محمد مومن نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
3151-WAT
Issued
01 ربیع الثانی 1446ھ / 105اکتوبر 2024ء

Question

کیا بچے کا نام "محمد مومن "رکھنا مناسب ہے؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

مومن کا معنی ہے: "مان لینے والا، تصدیق کرنے والا۔ " تو محمد مومن نام رکھنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف " محمد " رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد " نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے "مومن "رکھ لیجئے۔ المنجد میں ہے " المؤمن : مان لینے والا، تصدیق کرنے والا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.