Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں سورہ فاتحہ و دوسری سورت کے درمیان کلمہ پڑھنے کاحکم

Fatwa no.
3150-WAT
Issued
01 ربیع الثانی 1446ھ / 105اکتوبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز میں فاتحہ کے بعد جب دوسری سورت ملانی ہو تو کیا ان دونوں کے درمیان کلمہ پڑھنا ضروری ہے؟

Answer (beginning)

نماز میں فاتحہ کے بعد جب سورت ملانا ضروری ہو تو اس سے پہلے کلمہ نہ پڑھناواجب وضروری ہے اس لیے کہ نماز میں فاتحہ کے بعد بلا تاخیر فور أسورت ملانا واجب ہے اور اس میں بسم اللہ اور آمین کے علاوہ کچھ بھی پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔ اور بسم اللہ پڑھنا بھی اسی وقت مستحسن ہے جب سورت شروع سے پڑھنی ہو ، لہذا اگر کسی نے کلمہ پڑھ لیا تو جان بوجھ کر پڑھنے کی صورت میں نماز واجب الاعادہ ہوگی اور تو بہ بھی کرنا ہو گی اور اگر بھولے سے پڑھ لیا تو سجدہ سہو واجب ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.