Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عبدالصبور نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 3146-WAT
- Issued
- 29 ربیع الاول 1446ھ /04اکتوبر 2024ء
Question
عبد الصبور نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
" الصبور " اللہ عزوجل کا صفاتی نام ہے ، جس کا معنی ہے: "وہ جو گنہگاروں کو عذاب دینے میں جلدی نہیں فرماتا۔ " اور "عبد " کا معنی ہے : بندہ۔ پس یہ نام رکھنا جائز ہے۔ فتح الباری لابن حجر میں ہے " ومن أسمائه الحسنى سبحانه وتعالى الصبور ومعناه الذي لا يعاجل العصاة بالعقوبة وهو قريب من معنى الحلیم “ ترجمہ : اللہ سبحانہ و تعالی کے اسمائے حسنی میں سے ایک اسم "الصبور" ہے، جس کا معنی ہے : وہ جو گنہ گاروں کو عذاب دینے میں جلدی نہیں فرماتا، اور یہ حلیم کے معنی کے قریب ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.