Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قبرستان میں گھاس وغیرہ ختم کرنے کے لیے کوئی دوا ڈالنا

Fatwa no.
3144-WAT
Issued
28 ربیع الاول 1446ھ / 103اکتوبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا قبرستان میں گھاس وغیرہ ختم کرنے کے لیے کوئی دوا ڈال سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

قبرستان میں اگی ہوئی تر گھاس کو ختم کرنے کے لیے دوائی نہیں ڈال سکتے کیونکہ قبرستان کی تر گھاس کو ختم کرنا مکروہ و ممنوع ہے کیونکہ گھاس جب تک تر رہتی ہے تو اللہ تعالیٰ کی تسبیح کرتی ہے ، جس سے میت کو فائدہ پہنچتا ہے اور اس کی تسبیح سے رحمت کا نزول ہوتا ہے لہذا اس کو ختم کرنے میں میت کے حق کو ضائع کرنا ہے۔ البتہ ! اگر خشک گھاس ہو تو اسے ختم کرنے کے لیے دوائی ڈال سکتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.