Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا کوئی بندہ اسباب اختیار کیے بغیر اللہ پاک سے مانگے تو اسے اسباب کے بغیر کچھ مل سکتا ہے ؟

Fatwa no.
3141-WAT
Issued
28 ربیع الاول 1446ھ / 103اکتوبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا کوئی بندہ اسباب اختیار کیے بغیر اللہ پاک سے مانگے تو اسے اسباب کے بغیر کچھ مل سکتا ہے؟

Answer (beginning)

اللہ تبارك و تعالی کی ذات مقدسہ قادر مطلق ہے، وہ چاہے تو دعا کرنے والے کو ظاہری اسباب اختیار کیے بغیر بھی اس کی مراد عطا کر دے لیکن شریعت مطہرہ کی تعلیم اور حکمت الہیہ کا تقاضا یہی ہے کہ دعامانگنے والا، دعا کے ساتھ ساتھ اسباب بھی اختیار کرے کہ عالم اسباب میں رہتے ہوئے ، ترک اسباب، حکمت الہیہ کا ابطال اور شریعت مطہرہ کے ادب سے دور ہے۔ البتہ یہ یادر ہے کہ ! اسباب اختیار کرنے کے بعد بھی اس کا اعتماد و بھروسہ ظاہری اسباب پر نہ ہو بلکہ مسبب الاسباب یعنی اللہ سبحانہ و تعالی کی ذات مقدسہ پر ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.