Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محمد منہال نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
3137-WAT
Issued
27 ربیع الاول 1446ھ / 02 اکتوبر 2024ء

Question

محمد منہال نام رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

"محمد منہال " نام رکھ سکتے ہیں۔ منہال ایک صحابی کا نام بھی ہے (الاصابة في تمييز الصحابة،ج06، ص 249،بیروت) اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ اس سے امید ہے کہ ان کی برکت بچے کے شامل حال ہو گی۔ منہال کے لغت میں یہ معانی بیان کئے گئے ہیں : " انتہائی سخی و فیاض ، وغیرہ۔ " القاموس الوحید میں ہے "المنھال: اپنے جانوروں کو بکثرت پہلی بار پانی پلانے والا۔ انتہائی سخی و فیاض۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.