Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پیپل کا درخت منحوس ہوتا ہے یانہیں؟
- Fatwa no.
- 3135-WAT
- Issued
- 26 ربیع الاوّل 1446ھ / 101اکتوبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پیپل کے درخت کے بارے میں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ گھر میں نہیں ہونا چاہیے ؟ یہ نحوست ہے ، گھر میں نقصان ہوتے ہیں، کیا اسلام میں اس کی کوئی حقیقت ہے ؟
Answer (beginning)
اسلام میں اس کی کوئی حقیقت نہیں، اسلام نے نہ اسے منحوس ٹھہر آیا ہے اور نہ مبارک۔ ہاں ! جہاں لوگ اس کے متعلق وساوس کا شکار ہوں، وہاں بطور احتیاط اس سے بچنا مناسب ہے کہ کہیں ایسانہ ہو کہ اگر پیپل کا درخت لگایا اور حسب تقدیر کوئی آفت آگئی تو ان ضعیف الایمان لوگوں کا عقیدہ اور پختہ ہو جائے گا کہ دیکھو یہ کام کیا تھا اس کا یہ نتیجہ ہوا اور ممکن ہے کہ شیطان بھی دل میں بھی وسوسہ ڈالے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.