Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا جنات بھی مرتے ہیں؟

Fatwa no.
3132-WAT
Issued
21 ربیع الثانی 1446ھ / 25اکتوبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) کیا جنات کو بھی موت آتی ہے؟

Answer (beginning)

جی ہاں !جنات بھی مخلوق ہیں اور ساری مخلوقات کی طرح جنات کو بھی موت آتی ہے اور جنات کے مرنے کا ذکر حدیث شریف میں بھی ہے۔ چنانچہ صحیح بخاری میں ہے: ” عن ابن عباس : أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يقول : أعوذ بعزتك، الذي لا إله إلا أنت الذي لا يموت، والجن والإنس يموتون “ ترجمہ : حضرت عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کہتے تھے : اے اللہ ، میں تیری عزت کی پناہ لیتا ہوں، تُو وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، تو وہ ہے جسے موت نہیں آئے گی اور جن و انسان سب مر جائیں گے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.