Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد پر گنبد بنانے کاحکم
- Issued
- 20 ربیع الثانی 1446ھ / 24 اکتوبر 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا مسجد پر گنبد بناناضروری ہے ؟ اور جس مسجد پر گنبد نہ ہو، اس میں نماز جمعہ یا دیگر نمازیں ادا کی جاسکتی ہیں یا نہیں ؟
Answer (beginning)
شرعی اعتبار سے مسجد پر گنبد بنانا، ضروری نہیں اور جس مسجد پر گنبد نہ ہو، اس میں جمعہ اور دیگر نماز میں ادا کی جاسکتی نمازیں ادا کی ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ ! مساجد پر پر گنبد و مینار بنانے سے ان کے ظاہری حسن و تزیین میں اضافہ ہوتا ہے، جس سے ان کی عظمت عوام کے دلوں میں مزید اجاگر ہوتی ہے ، اس لیے علماء و عام مسلمان ان کے بنانے کو اچھا سمجھتے ہیں۔ اور حدیث پاک میں ہے : " جسے مسلمان اچھا سمجھیں وہ اللہ تعالی کے نزدیک بھی اچھا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.