Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قبر کو اونٹ کی کوہان کی طرح بنانے کاحکم

Fatwa no.
3126-WAT
Issued
20 بیع الثانی 1446ھ / 24 اکتوبر 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت کیا قبر کو اونٹ کی کوہان کی طرح بنانا سنت ہے ؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

قبر کو اونٹ کی کوہان کی طرح بنانا مستحب اور بہتر ہے۔ در مختار میں ہے ” (ویسنم) ندبا“ ترجمہ: قبر کو کوہان کی طرح بنانا مستحب ہے۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے " أي يجعل ترابه مرتفعا عليه كسنام الجمل، لما روى البخاري عن سفيان النمار " أنه رأى قبر النبي صلى الله عليه وسلم مسنما“ ترجمہ : یعنی قبر پر مٹی ڈال کر اسے اونٹ کی کو ہان کی طرح بنانا مستحب ہے، کیونکہ امام بخاری نے سفیان نمار سے روایت کیا کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک کو اسی طرح دیکھا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.