Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سفید رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا کفن دینے کاحکم
- Fatwa no.
- 3124-WAT
- Issued
- 12 ربیع الثانی 1446ھ / 16 اکتوبر 2024 ء
Question
دارالافتاءابلسنت (دعوت اسلامی) کیا سفید رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا کفن دیا جا سکتا ہے ؟
Answer (beginning)
احادیث طیبہ میں سفید کپڑوں کا کفن دینے کی ترغیب دی گئی ہے اور افضل بھی یہی ہے کہ میت کو سفید رنگ کا کفن دیا جائے، البتہ ! اگر سفید کے علاوہ کسی اور رنگ کا کفن دے دیا، تو یہ بھی جائز ہے ، لیکن اس میں یہ خیال رہے کہ جس رنگ کا کپڑا دنیا میں مرد کو پہنا جائز نہیں، اس کا کفن دینا بھی جائز نہیں۔ نیز جہاں سفید کے علاوہ کوئی دوسرارنگ معروف نہ ہو ، تو وہاں سفید رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا کفن دینے سے بچنا چاہیے کہ بلا عذر شرعی اہل علاقہ کی عادت کے بر خلاف کرنا مکروہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.