Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیوی کے انتقال کے بعد مرد پر عدت واجب کیوں نہیں ہے؟
- Fatwa no.
- 3123-WAT
- Issued
- 12 ربیع الثانی 1446ھ / 16 اکتوبر 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بیوی کے انتقال کے بعد مرد پر عدت واجب کیوں نہیں ہے؟
Answer (beginning)
پہلے یہ بات یادر کھیں کہ شریعت مطہرہ میں جب کسی چیز کا حکم دیا جاتا ہے تو اس میں اللہ تعالی کی کوئی نہ کوئی حکمت ضرور پوشیدہ ہوتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ سماجی و معاشرتی فوائد و مصالح بھی ہوتے ہیں، خواہ ہمارے علم کی وہاں تک رسائی ہو یا نہ ہو ، عدت بھی انہی شرعی احکام میں سے ایک ہے، جس کے پیچھے بہت ساری حکمتیں ہیں، جن میں سے بعض کو فقہائے اسلام اور اہل علم نے بیان کیا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.