Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حطیم کیا ہے اور حطیم میں کون مدفون ہے؟

Issued
25 ربیع الاول 1446ھ / 30 ستمبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حطیم کیا ہے اور حطیم میں کون مدفون ہے؟

Answer (beginning)

کعبہ معظمہ کی شمالی دیوار کے پاس آدھے دائرے کی شکل میں باؤنڈری کے اندر کا حصہ حطیم کہلاتا ہے۔ اور روایت میں ہے کہ حطیم میں حضرت سیدنا اسماعیل علی نبینا وعلیہ الصلاۃ والسلام مدفون ہیں۔ "27 واجبات حج اور تفصیلی احکام " میں ہے "مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کی چھت پر جہاں پر نالہ نصب ہے ، اس کے نیچے دائرے کی شکل میں موجود باؤنڈری کے اندر کے حصے کو حطیم کہتے ہیں۔ (27 واجبات حج اور تفصیلی احکام، ص 136، مكتبة المدينه) فتاوی رضویہ میں بحوالہ لمعات شرح مشکاۃ ہے: "لماوردان قبر اسمعیل علیہ الصلاۃ والسلام في الحجر تحت الميزاب “ ترجمہ : وارد ہے کہ حضرت اسمعیل علیہ الصلاۃ و السلام کی قبر حطیم میں میزاب رحمت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.