Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رائبہ کا مطلب اور رائبہ نام رکھنا کیسا
- Fatwa no.
- 3119-WAT
- Issued
- 25 ربیع الاول 1446ھ / 30 ستمبر 2024 ء
Question
رائبہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
رائب کا معنی ہے ” صلح کروانے والا “ اور رائبہ ، رائب کی مونث ہے ، تو اس اعتبار سے رائبہ کا معنی ہو گا صلح کروانے والی“۔ اس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنھن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ المعجم الوسیط میں ہے: ” (رأبت) الأَرض رأبا۔۔۔ ورأب بَين الْقَوْم فَهُوَرائب، ملخصا“ یعنی زمین سر سبز ہو گئی۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.