Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چیزوں کو نظر بد لگنے پر نظر بد کی دعا و علاج
- Fatwa no.
- 3118-WAT
- Issued
- 25 ربیع الاول 1446ھ / 30 ستمبر 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا چیزوں کو بھی نظر بد لگ جاتی ہے؟ اور کسی چیز مثلاً موبائل، پنکھاو غیر ہ اشیاء کو نظر بد لگ جائے تو کیا کرنا چاہئے ؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
Answer (beginning)
جی ہاں ! نظر بد کا لگنا حق ہے ، جس طرح انسان کو نظر بد لگ جاتی ہے اسی طرح دیگر چیزوں کو نظر بد لگتی ہے، احادیث میں صراحت کے ساتھ اس کا ثبوت موجود ہے ، یہی وجہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نظر بد سے بچنے کے لئے مخصوص دعائیں تعلیم فرمائی ہیں اور ان ٹوٹکوں کی اجازت دی ہے جو مفید ہوں اور خلاف شرع نہ ہوں، البتہ بمقابل ٹوٹکوں کے دعائیں پڑھنا زیادہ بہتر و افضل ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.