Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیوی اور بچوں کے خرچے کے متعلق تفصیل

Question

بیوی اور بچوں کے خرچے کے متعلق تفصیل دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شوہر پر بیوی اور بچوں کا کتنا خرچہ لازم ہے ؟

Answer (beginning)

شوہر پر بیوی کا نفقہ لازم ہے ، اس نفقہ سے مراد کھانا، پہننے کے کپڑے اور رہنے کے لئے مکان ہے ، پھر اس میں یہ تفصیل ہے کہ اگر میاں بیوی دونوں مالدار ہیں ، تو مالداروں والا نفقہ ہو گا اور اگر دونوں محتاج ہیں، تو محتاجوں والا نفقہ ہوگا ، اور اگر ایک محتاج اور دوسرا مالدار ہے تو متوسط ( درمیانہ درجے کا نفقہ لازم ہوگا، اس کا تعین رقم میں نہیں ہو سکتا کہ چیزوں کے بھاؤ میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.