Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امام خود اقامت کہے تو کس وقت مصلے پر جائے؟

Fatwa no.
3096-WAT
Issued
16 ربیع الاول 1446ھ / 21 ستمبر 2024 ء

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امام خود اقامت پکاریں تو کس کلمہ پر مصلے پر جائیں گے ؟

Answer (beginning)

جب امام ہی اقامت کہے تو " قد قامت الصلوۃ" کہتے وقت مصلے پر چلا جائے، البتہ اگر اقامت اپنی جگہ پر مکمل کرے، تب بھی حرج نہیں۔ فتاوی قاضی خان میں ہے ” وإذا انتهى المؤذن فى الإقامة إلى قوله قد قامت الصلاة له الخيار إن شاء أتمها في مكانه وإن شاء مشى إلى مكان الصلاة إماما كان المؤذن أولم يكن“ ترجمہ:مؤذن،اقامت کہتے ہوئے جب " قد قامت الصلاۃ " پر پہنچے تو اسے اختیار ہے کہ چاہے تو اپنی جگہ پر ہوتے ہوئے اقامت مکمل کرے، چاہے تو نماز کی جگہ پر چلا جائے، برابر ہے کہ مؤذن امام ہو یا نہ ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.