Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مشعل کا مطلب اور مشعل نام رکھنا کیسا
- Fatwa no.
- 3094-WAT
- Issued
- 16 ربیع الاول 1446ھ / 21 ستمبر 2024 ء
Question
مشعل نام کا کیا مطلب ہے ؟
Answer (beginning)
مشعل کا مطلب ہے " قندیل، لالٹین، روشنی کی جگہ ، چراغ دان ، بہت موٹی بتی، شمع وغیرہ"۔ ان معانی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ لاہور) القاموس الوحید میں ہے "المشعل: قندیل ، لالٹین، لیمپ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.