Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ذوالرین نام رکھنا کیسا؟ ذوالرین نام کا مطلب
- Fatwa no.
- 3092-WAT
Question
بچے کا نام "ذوالرین " رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
ذوالرین نام نہ رکھا جائے کیونکہ "ذو "کا مطلب ہے "والا" اور "رین "کا مطلب ہے " میل کچیل "تو ذوالرین کا معنی ہوا میل کچیل والا " اور ظاہر ہے کہ یہ معنی اچھا نہیں ہے، لہذا بہتر یہ ہے کہ اس کے بجائے اولا بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمد رکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے اسمائے مبارکہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگانِ دین رِضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.