Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟

Fatwa no.
3091-WAT

Question

(دعوت اسلامی) گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں ہوتا ہے ؟

Answer (beginning)

اولا یہ ذہن نشین رہے کہ خچر کے حصول کے دو طریقے ہوتے ہیں: ایک یہ کہ گدھے کی گھوڑی سے جفتی کرائی جاتی ہے ، جس کے نتیجے میں خچر پیدا ہوتا ہے ، ایسے خچر کا جوٹھا مشکوک نہیں ہے ، بلکہ گھوڑی کی طرح پاک ہے کہ جانوروں میں ماں کے اعتبار سے احکام لگتے ہیں۔ اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ گھوڑے کی گدھی سے جفتی کرائی جاتی ہے ، جس کے نتیجے میں خچر پیدا ہو تا ہے ، ایسے خچر کا جو ٹھا گدھی کے جو ٹھے کی طرح مشکوک ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.