Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اذین کا مطلب اوراذین نام رکھنا کیسا
- Fatwa no.
- 3086-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اذین نام کے کیا معنی ہیں، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
آذین : ( الف کے فتحہ اور ذال کے کسرہ کے ساتھ ) یہ عربی زبان کا لفظ ہے ، اس کے بہت سے معانی ہیں، ان میں سے چند یہ ہیں : " سر دار ، کفیل، مؤذن ( اذان دینے والا ) ، وہ مکان جس میں ہر طرف سے اذان کی آواز آئے وغیرہ۔ "ان معانی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا شرعاً جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد "رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں " محمد " نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے اسمائے مبار کہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگانِ دین رِضْوَانُ اللہ تعالی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.