Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عمل نام کا مطلب اور عمل نام رکھنا کیسا

Fatwa no.
3085-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عمل نام کے کیا معنی ہیں، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

عمل کا معنی ہے : "کام، ہنر ، تعمیل، کاروائی، معمول وغیرہ لہذا یہ نام رکھنے میں حرج نہیں ہے ، البتہ ! سلف صالحین سے یہ نام منقول نہیں ہے، لہذا بہتر یہ ہے کہ اس کے بجائے اولا بیٹے کا نام صرف " محمد " رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ و السلام کے اسمائے مبار کہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگانِ دین رِضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.