Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حج وعمرہ ٹریول ایجنسی والوں کا ایجنٹ بن کر کام کرنے کا حکم
- Fatwa no.
- 3084-WAT
- Issued
- 15 ربیع الاول 1446ھ / 20 ستمبر 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حج و عمرہ ٹریول ایجنسی والوں کے ساتھ کام کرنا یعنی ان کا ایجنٹ بننا کیسا؟
Answer (beginning)
حج و عمرہ ٹریول ایجنسی والوں کا ایجنٹ بننا جائز ہے ، اب اگر اس کام میں بھاگ دوڑ وغیرہ قابل معاوضہ محنت کرنی پڑے تو اس صورت میں اس کا کمیشن لینا بھی جائز ہو گا اور اگر کوئی قابل معاوضہ محنت نہ کی، صرف بیٹھے بیٹھے مشورہ دے دیا وغیرہ تو اس صورت میں کمیشن لینا جائز نہیں ہو گا۔ اور کمیشن کے لیے ضروری ہے کہ کمیشن اتنی ہی طے کی جائے جتنی اس مقام پر، اس طرح کے کام کی عمو مالی جاتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.