Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چیل کا انڈہ پانی سے بھری بالٹی میں گر کر پھٹ جائے تو اس پانی کا کیا حکم ہے ؟
- Fatwa no.
- 3083-WAT
Question
ہے؟ حکم ہے؟ دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) چیل کا انڈہ پانی سے بھری بالٹی میں گر جائے اور پانی کے اندر پھٹ جائے، تو کیا اس پانی سے وضو و غسل ہو سکتا
Answer (beginning)
ہر حرام بہتے خون والے جاندار کا انڈہ نجس یعنی ناپاک ہوتا ہے ، اور اس کا کھانا حرام ہوتا ہے۔ چیل چونکہ حرام بہتے خون والا پرندہ ہے ، تو اس کا انڈہ بھی نجس اور حرام ہے، لہذا اگر چیل کا انڈہ پانی سے بھری بالٹی میں گر کر پھٹ جائے، تو سارا پانی ناپاک ہو جائے گا، کیونکہ جب قلیل یعنی وہ دردہ سے کم پانی میں نجس چیز شامل ہو جائے، تو سارا پانی ناپاک ہو جاتا ہے ، اور طہارت کے قابل نہیں رہتا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.